sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -02-Oct-2023

تیری دھلیز پہ ، اِقرار کی اُمید لیے |||||||||||

پھر کھڑے ھیں ، تیرے انکار کے مارے ھُوئے لوگ

تُو نے اے وقت ، پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ھے ؟؟

کیسے ھیں سب ، تیری رفتار کے مارے ھُوئے لوگ

   10
0 Comments